چھتر (این این آئی)نصیرآباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد ویگن کے مسافروں شے نقدی،موبائل فون اوردیگر قیمتی اشیاء چھین کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نصیرآباد پولیس ایریا مروڑ کے مقا م پرنامعلوم مسلح افرادنے جیکب آبادسے گنداواہ جانیوالی ویگن کے مسافروں سے اسلحہ کے زور پر نقدی،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء چھین لیں اورفرار ہوگئے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- لاہور: غیر رجسٹرڈ سکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، ایک سال میں 5 ہزار 904 ارب کا اضافہ
- امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
- آرتھرائٹس میں مبتلا ہزاروں افراد کس خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟

