لورالائی (این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران نے ملاقات کی۔ ملاقات میں لورالائی ڈویڑن کے مختلف اضلاع میں عوامی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر اعجاز احمد جعفر، ڈویژنل ڈائریکٹر بلوچستان فوڈ اتھارٹی ژوب ڈویژن شراف الدین ہوتک اور محمد رمضان کھیتران بھی موجود تھے میر طارق محمود کھیتران نے زور دیا کہ دور دراز علاقوں میں تعلیمی اداروں اور صحت کی سہولیات کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے تاکہ عوام کو ان کے دروازے پر بنیادی سہولیات میسر آسکیں۔کمشنر لورالائی نے یقین دلایا کہ ڈویژن میں جاری ترقیاتی کاموں کو شفاف انداز میں مکمل کیا جائے گا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- لاہور: غیر رجسٹرڈ سکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، ایک سال میں 5 ہزار 904 ارب کا اضافہ
- امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان

