اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کیلئے 3نئے جہاز خریدنے کی منظوری دیدی گئی۔ مزید 12جہازوں کی خریداری کیلئے نئے ٹینڈرز بھی جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق وزیربحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے نئے جہاز خریدنے کی ہدایت کردی۔ نئے جہازوں کے نام ایم ٹی کراچی، لاہور اور کوئٹہ رکھے جائیں گے۔وزیربحری امور جنید انوار چوہدری نے کہاکہ پی این ایس سی کا فلیٹ 15جہازوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیاہے، 3آئل ٹینکرز دسمبر تک پی این ایس سی فلیٹ میں شامل کیے جائیں گے۔ پی این ایس سی کا2026تک30جہازوں پر مشتمل فلیٹ کا ہدف ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جمہوری وسیاسی استحصال کی روک تھام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے، سربراہ پاکستان سنی تحریک
- دسویں ادب فیسٹول کا شاندار اختتام:کتاب و ہنر میلہ منعقد کیا گیا
- نیشنل پارٹی رہنماؤں اور ساتھیوں کی خوشگوار ماحول میں سیاسی نشست کی یادگار تصویر
- ملک کی مستقبل کی ترقی و خوشحالی کا انحصار اس بات پر ہے کہ موجودہ قیادت کس طرح ان چیلنجز کا مقابلہ کرتی ہے اور ملک کو استحکام و ترقی کی طرف لے جاتی ہے
- نیشنل پارٹی پنجگور کا شہید ولید بلوچ کے چہلم پر تعزیعتی ریفرنس کا اعلان
- نیشنل پارٹی کے کونسلر اعجاز ملائی کی گرفتاری انتقامی کارروائی ہے، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کیپٹن نسیم بلوچ سے ملاقات
- ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو مقامی آرٹسٹ شریف قاضی کی جانب سے یادگار پورٹریٹ کا تحفہ
- تربت: میر فدا حکیم رند کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، خدمات کو خراج تحسین، علاقائی و سیاسی صورتحال پر گفتگو
- کینسر اور بلوچستان

