حب(این این آئی) میونسپل کارپوریشن حب کا چیف آفیسر بجلی چور نکلا چوری کا کنڈا کاٹنے پر موصوف نے Kالیکٹرک کی گاڑیوں کے سوک سینٹر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ باخبر زرائع کے مطابق گزشتہ روز Kالیکٹرک کی جانب سے حب میں بجلی چوروں کے خلاف اسٹینگ آپریشن کے دوران چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب کے عالی شان بنگلے میں لگی چوری کا کنڈا بھی کاٹ دیا اپنے گھر چوری کا کنڈا کاٹنے پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب بجائے چوری پکڑے جانے پر شرمندہ ہونے کہ چوری اوپر سے سینہ زوری پر اتر آیا اور K الیکٹرک کی گاڑیوں کا سوک سینٹر میں داخلے پر پابندی عائد کردی دوسری جانب زرائع نے بتایا ہے کہ Kالیکٹرک حکام کی جانب سے ایک سرکاری آفیسر کی جانب سے گاڑیوں کا سوک سینٹر داخلے پر پابندی عائد کرنے پر مبینہ طور پر K الیکٹرک کا دفتر رئیس گوٹھ منتقل کرنے پر غور و خوص شروع کردیا ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو حب کے شہریوں کے لیے یہ ایک اذیت ناک عمل ہوگا عوامی حلقوں نے کمشنر قلات ڈویڑن سے اس معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- آٹے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ تشویشناک، غریب عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہو رہے ہیں،جے یوآئی
- بلوچستان پولیس کے افسران اور جوان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں،سید جہانگیرشاہ
- غربت اور بیروزگاری صوبے کی معاشی ترقی، سماجی خوشحالی اور نوجوانوں کے مستقبل کیلئے بڑے چیلنجز ہیں،جعفرخان مندوخیل
- بلوچستان کے تین اضلاع میں مجموعی طور پر8 دہشتگردوں کا خاتمہ اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں ہیں،بابر یوسفزئی
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کیلئے مثال قائم کر دی
- ہم پاکستان میں ایسا عادلانہ نظام چاہتے ہیں جس میں ہر شہری کو حقوق، انصاف اور تعلیم کے یکساں مواقع میسر ہوں،مولاناہدایت الرحمن بلوچ
- جمعیت مولانا فضل الرحمن کیخلاف الزام تراشی اور کردار کشی کو سرکاری نمائندوں کی نوکریاں پکی کرنے کا آسان ذریعہ بنا دیا گیا ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

