لورالائی(این این آئی) ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس، خسرہ و روبیلا مہم 2025 کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔خسرہ و روبیلا (MR) مہم 2025 کے سلسلے میں کمشنر لورالائی ڈویژن کے دفتر میں ڈویڑنل ٹاسک فورس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر مقبول خان بارکزئی نے کی اجلاس میں لورالائی، دْکی، بارکھان اور موسیٰ خیل کے ضلعی و محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔شرکاء میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی ڈاکٹر محمد نصیر توخئی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد مدثر، ایس ڈی پی او پولیس عبدالکریم مندوخیل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن خدابخش بزدار، ڈپٹی ڈی ایچ او لورالائی ڈاکٹر شاہ زمان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر عبدالحلیم اتمانخیل اور نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر محمد حنیف تھے جبکہ دیگر اضلاع کے افسران نے اجلاس میں بذریعہ لنک Zoom شرکت کیا اجلاس میں خسرہ و روبیلا مہم سے متعلق تفصیلی امور زیر بحث آئے، جن میں مہم کی مجموعی حکمت عملی، ضلعی نگرانی کمیٹیوں کی کارکردگی، مائیکرو پلان کی تیاری اور دستیاب ہیومن ریسورس کا جائزہ شامل تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- آٹے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ تشویشناک، غریب عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہو رہے ہیں،جے یوآئی
- بلوچستان پولیس کے افسران اور جوان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں،سید جہانگیرشاہ
- غربت اور بیروزگاری صوبے کی معاشی ترقی، سماجی خوشحالی اور نوجوانوں کے مستقبل کیلئے بڑے چیلنجز ہیں،جعفرخان مندوخیل
- بلوچستان کے تین اضلاع میں مجموعی طور پر8 دہشتگردوں کا خاتمہ اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں ہیں،بابر یوسفزئی
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کیلئے مثال قائم کر دی
- ہم پاکستان میں ایسا عادلانہ نظام چاہتے ہیں جس میں ہر شہری کو حقوق، انصاف اور تعلیم کے یکساں مواقع میسر ہوں،مولاناہدایت الرحمن بلوچ
- جمعیت مولانا فضل الرحمن کیخلاف الزام تراشی اور کردار کشی کو سرکاری نمائندوں کی نوکریاں پکی کرنے کا آسان ذریعہ بنا دیا گیا ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

