کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا 17واں اجلاس پیر20اکتوبر کوسہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی کا رواں اجلاس 24اکتوبر تک جاری رہے گا۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات اور محکمہ ماہی گیری سے متعلق سوالات دریافت اورانکے جوابات دیئے جائیں گے جبکہ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن پولیس سے متعلق اپنا توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کریں گے۔جبکہ اجلاس میں صوبائی وزیر مال آغاخان پراپرٹیز (جانشینی اور منتقلی)کا مسودہ قانون مصدرہ 2025(مسودہ قانون نمبر36مصدرہ 2025)پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

