ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)جعفرآباد میں نامعلوم افراد نے تشدد کرکے 2صحافیوں کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم مسلح افراد نے مقامی صحافیوں لقمان کھیازئی اور راشد مگسی کو ڈنڈوں اور اسلحہ کے بٹ مارکر شدیدزخمی کردیا اورانہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے زخمی صحافیوں کو فوری طور پرہسپتال پہنچادیا اورزخمیوں کی مدعیت میں پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں قبائلی شخصیت حاجی جلال خان عمرانی، اسرار احمد عمرانی، ذوالفقار علی سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

