صحبت پور: اے ایس پی عبدالحمید نئے ایس پی تعینات، ذیشان علی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت

صحبت پور (م ڈ)محکمہ پولیس میں ایس پیز کے تبادلے،سنٹرل پولیس آفس بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس پی عبدالحمید کو ایس پی صحبت پور تعینات کردیا گیا ہے فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) ذیشان علی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنیکی تاکید کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں