کراچی(این این آئی)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین رسول بخش شاہانی،صدر سید ذوالفقارشاہ،جنرل سیکریٹری محمد اکرم راجپوت،ڈپٹی جنرل سیکریٹریز علی مردان شیخ،قلندر بخش شاہانی،رہنماوں کشن لعل راجہ،شام لعل کرارا،راجو داس،پرمیش چوہان اور دیگر نے دیوالی کے تہوار کیموقع پر تہوار سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کیلیے اوذیڈ ٹی گرانٹ کا اجرا کرکے تنخواہوں پنشن کی ادائیگی کو یقینی بنانے پر حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔دیوالی کے موقع پر ان رہنماؤں نے ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ دیوالی دراصل اندھیروں پر روشنی کی فتح کا تہوار ہے۔اس موقع پر ہمیں یہ تہوار یی سبق دیتا ہے کہ ہر اندھیری رات کے بعد صبح کا سویرا ہوتا ہے اور بلاآخر فتح حق کی ہوتی ہے۔انہوں نے تہوار کے موقع پر اپنی خوشیوں میں برادری کے غربا مساکین,معاشرے کے محروم طبقوں کو بھی شریک کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
- دوران ملازمت وفات پانیوالے کیسکوملازمین کے بچوں میں تقرری کے احکامات تقسیم
- پشین،سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم
- چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت،عوام کو مبارکباد
- بلوچستان واٹر ریسورسز مینجمنٹ بل 2026 پر قائمہ کمیٹی آبپاشی کا تفصیلی غور
- جھالاوان میڈیکل کالج کو فعال،مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی،ریلیف کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا،اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

