اوتھل کے نوجوان صحافی صابر حسین مگسی نے باقاعدہ سٹی پریس کلب اوتھل میں شمیولیت اختیار کرلی

اوتھل (این این آئی) اوتھل کے نوجوان صحافی صابر حسین مگسی نے باقاعدہ سٹی پریس کلب اوتھل میں شمیولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل کے نوجوان صحافی صابر حسین مگسی نے باقاعدہ سٹی پریس کلب اوتھل میں شمیولیت آختیار کرلی۔ انہوں نے کہا کہ سٹی پریس کلب اوتھل ایک فعال پریس کلب ہے
جس میں سینئر صحافیوں سے صحافتی امور سیکھنے کا موقع ملے گا۔شمیولیت کرنے پر سٹی پریس کلب اوتھل کے صدر عبدالغنی سومرو، محمد حنیف چنہ اور جاویدلاسی روایتی اجرکیں پہنا کر سٹی پریس کلب اوتھل میں شمیولیت کرنے پر مبارکباد پیش کررہے ہیں۔علاوہ ازیں سٹی پریس کلب کے چیئرمین شفیق چنہ اور نوجوان صحافی عبد الحفیظ غالب نے بھی صابر حسین مگسی کو سٹی پریس کلب میں شمولیت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں