خضدار : سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کا خضدار کے شہریوں کو سننا ان کے مسائل حل کرنا ، نیک شگون ۔ باعث مسرت ہے۔
جناب آغاشکیل درانی سے بھی خضدار کے عوام کو یہی توقع ہے کہ وہ بھی مسائل سے انبار خضدار پر توجہ دیں یہاں کے شہریوں کی سرپرستی کریں، اور اپنے کارکنان کو خصوصی ٹاسک دیں، آغا شکیل احمد درانی میں یہ قابلیت ہے کہ وہ ایسا کرسکتاہے۔
سردار اسلم بزنجو نے گزشتہ روز ڈی سی خضدار سے بھی ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اور بہت سارے خضدار کے ایشوز پر عوام کی ترجمانی کی۔
خضدار کے عوام کو اس وقت جس حد تک سرپرستی کی ضرورت ہے اس طرح کا بحران ماضی میں کبھی خضدار کو درپیش نہیں رہا ہے ۔
Load/Hide Comments

