پنجگور ( این این آئی) پنجگور نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی صالح محمد کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی وسابق صوبائی وزیر میر صحت رحمت صالح اور چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 11 بجے چتکان کے مرکزی قبرستان میں ادا کیا جائے گا

