پنجگور(این این آئی)پنجگور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ورکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین عبدالمالک صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کی نماز جنازہ پنجگور میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ، ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد بگٹی،نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماوں،قبائلی عمائدین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔ یاد رہے کہ نیشنل پارٹی ککے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میررحمت صالح بلوچ کے بھائی کوگزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

