پَنجگُور(این این آئی) نیشنل پارٹی کے راہنماوں انور اسلم ،مسعود بلوچ،وہاب خورشید اور نزیر آصف کا پَنجگُور میں نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما حاجی صالع کی فرزند ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان رحمت صالع اور چیرمین پَنجگُور عبدلمالک بلوچ کے چھوٹے بھائی ولید صالع کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا اور انکے معغفرت کے لیئے دعا کیا۔

