صحبت پور (نامہ نگار) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار ، ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالمحید کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO صحبت پور عبدالحمید تھہیم ایس ایچ او انسپکٹر علی رضا کھوسہ ہیڈ کانسٹیبل مرتضی کھوسہ و دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کو مقدمہ نمبر 56/2025 بجرم زیر دفعہ 324,34 ت پ میں مطلوب روپوش

