لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)مکران کوسٹل ہائی وے پر دلتوس چڑھائی کے مقام پر ایک ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیاریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاشوں و زخمی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت عظیم اللہ ولد موثر، محمد یوسف اور ایک نامعلوم بچہ کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ زخمی شخص کا نام سید مدک بتایا گیا ہے۔جاں بحق افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ شدید زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹرالر گوادر سے کراچی جا رہا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

