نیشنل پارٹی رہنماؤں کا شہید ولید صالح بلوچ کی وفات پر پنجگور میں تعزیتی دورہ

پنجگور( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح بلوچ کےصاحبزادے، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک بلوچ کے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کی وفات پر نیشنل پارٹی لسبیلہ کے رہنماء عبدالواحد بلوچ جنرل کونسلر قادر لانگو کونسلر محمد انور بلوچ ڈرگ انسپیکٹر ڈاکٹر عید محمد بلوچ سیاسی سماجی شخصیت شاہدبلوچ واسع واحد بلوچ نے پنجگور میں انکے رہائش گاہ جاکے تعزیت و فاتحہ خوانی کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں