کوئٹہ ( رپورٹر) ولید صالح بلوچ شہید فرزند حاجی صالح بلوچ کا تعزیتی اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری میر کبیر محمد شہی کی صدارت میں چھبیس اکتوبر 2025 کو ایم اے جناح روڈ امبر میڈیکل سینٹر تیسری منزل بالمقابل گل پلازہ کراچی میں شام چار بجے منعقد کیا جائے گا
اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
نیشنل پارٹی کے ساتھی اس تعزیتی اجلاس میں شریک ہوں
شاہینہ رمضان
مرکزی نائب صدر (سندھ )

