نیشنل پارٹی ضلع کونسل کا اجلاس 2 نومبر بروز اتوار صبح دس بجے مقامی ریسٹ ہاؤس میں ہوگا

قلات (رپورٹر) قلات کوہ ے ماران نیوز نیشنل پارٹی ضلع کونسل قلات کا اجلاس 2 نومبر بروز اتوار صبح دس بجے مقامی ریسٹ ہاؤس میں زیر صدارت ضلعی صدر کامریڈ ظہور بلوچ ہوگا لہذا ضلعی کونسل کے تمام عہدیداروں ممبران کو تقید کی جاتی ہیں کہ وہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں جاری کردہ ضلعی جنرل سیکرٹری عبد الرحمن سرپرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں