مختلف شخصیات کا شہید ولید صالح بلوچ کے گھر جا کر تعزیت اور دعا

پنجگور (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ کے صاحبزادے، رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ کے چھوٹے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کے انتقال پر اسسٹنٹ رجسٹرار غوث بخش بلوچ، ڈاکٹر بالاچ رجسٹرار لسبیلہ یونیورسٹی، اسسٹنٹ پروفیسر قیوم بلوچ، لیکچرار چاکر بلوچ اور آصف بلوچ، تربت کے کاروباری شخصیت نصیر احمد بلوچ، تحصیلدار شیرجان دشتی نے انکے گھر جاکر تعزیت اور دعا کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں