مستونگ کے علاقے دشت سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ کے علاقے دشت سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو مستونگکے علاقے دشت سے انتظامیہ کے ایک نامعلوم افراد کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں