تربت(رپورٹر) چیف آفیسر شعیب ناصر صاحب کونسلر اعجاز ملائی کونسلر سہیل اکرم اقلیتی کونسلر بابو لعل کونسلر جعفر بلوچ وہاب خورشید مسعود بلوچ اور شبیر طفیل نے میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔علاقائی صورت حال پر گفتگو کی۔اس موقع پر معروف سماجی شخصیت ندیم حسرت بھی موجود تھے۔اجلاس میں سندھ وحدت کےعہدیدران اور دیگر ساتھیوں کے علاوہ انجینئیر حمید بلوچ ٫ڈاکٹر یونس بلوچ٫ بالاچ برکت اور دیگر نے شرکت کی.

