ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے اسکواڈ پر حملہ، خود محفوظ رہے پانچ اہلکار زخمی

تربت (رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے اسکواڈ پر ریمورٹ کنٹرول بم دہماکہ کیا گیا جس سے لیویز فورس کے پانچ اہلکار زخمی ہوئے ، بم تربت پریس کلب روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر فٹ کیا گیا تھا جونہی ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ وہاں سے گزرا دہماکہ ہوا۔ دہماکہ سے ایک گاڈی کو سخت نُقصان پہنچا جب کہ پانچ اہلکار زخمی ہوئے تاہم ڈپٹی کمشنر کیچ اس سے محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں