تربت بانک چڑھائی کے قریب لاش برآمد

تربت: تربت سٹی کے علاقے ٹرمینل کے قریب بانک چڑھائی کے پاس نامعلوم شخص کی لاش برآمد،لاش کو شناخت کیلئے انتظامیہ کی جانب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کیچ منتقل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں