پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے دیرینہ نظریاتی رہنماء ومرکزی کونسل ممبر عبدالقدیر بلوچ کا گورنر بلوچستان سے ملاقات عیدکی مبارک باد

تربت:(رہبر نمائندی)پاکستان مسلم لیگ نواز کے دیرینہ نظریاتی رہنماء اور مرکزی کونسل ممبر عبدالقدیر بلوچ نے عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی اور عید کے پرمسرت موقع مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کیچ کا مستحقین میں گوشت تقسیم

کیچ:(پریس ریلیز)جماعت اسلامی کیچ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی طرف سے دو بڑے جانور جبکہ جماعت اسلامی بلوچستان کی جانب سے ایک بڑا جانور قربان کیا مزید پڑھیں

کیچ کی سب تحصیل زامران میں فائرنگ دو افراد جانبحق تین زخمی

بلیدہ:(نمائندہ رہبر) زامران کے علاقے سیرکزہ میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق،تین افراد زخمی علاقائی زرائع کیمطابق آج بروز عید صبح سویرے زامران کے علاقے سیرکزہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد امین ولد عبدالکریم اور انکے بیٹے نوید مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی کے ڈاکٹر یاسین دشتی نے بین الاقوامی سطح پر یونیورسٹی کی نمائندگی کی

تربت:(رہبر نمائندہ)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین دشتی نے یکم تا چار جون 2025 کو نیپال کے شہرکھٹمنڈو میں منعقدہ بین الاقوامی AAS-in-Asia کانفرنس میں شرکت کرکے تربت یونیورسٹی کی نمائندگی کی۔ مزید پڑھیں

تربت سٹی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ہو گیا

تربت:(نمائندی رہبر)تربت سٹی کے علاقے ملائی بازار میں موبائیل فون ٹاور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق. جاں بحق شخص کی شناخت طاہر رحمدل کے نام سے ہوئی جو ملائی بازار تربت کے رہائشی بتائے جاتے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے تربت جانے والی مسافر بس کے ڈرائیور کی کی غیر زمہ داری پر انتظامیہ کا ایکشن

تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ کا بروقت اقدام، اسسٹنٹ کمشنر تربت نے الرؤف بس ٹرانسپورٹ کے غیر ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر الرؤف بس کمپنی کے ایک غیر ذمہ دار ڈرائیور کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں