تربت:(رہبر نمائندی)پاکستان مسلم لیگ نواز کے دیرینہ نظریاتی رہنماء اور مرکزی کونسل ممبر عبدالقدیر بلوچ نے عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی اور عید کے پرمسرت موقع پر انہیں مبارک باد دیا،جبکہ اس موقع پر اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا-
ملاقات میں مسلم لیگ ن کے پر بزرگ سابق ایم پی اے میر عبدالکریم نوشیروانی اور حاجی عبدالمنان درانی بھی موجود تھے۔

