تربت:(نمائندی رہبر)تربت سٹی کے علاقے ملائی بازار میں موبائیل فون ٹاور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق.
جاں بحق شخص کی شناخت طاہر رحمدل کے نام سے ہوئی جو ملائی بازار تربت کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔