کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب گوہر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں