تربت (رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے سربراہ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما شے غلام قادر بلیدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی، علاقائی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔