ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی کالعدم تنظیم کے چھ کارندے ہلاک کر دیئے سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کچھی کے ایک دہشت گردوں کے ٹھانے پر خفیہ اداروں کی جانب سے نشاندہی پر کامیاب اپریشن کے ڈوران کالعدم تنظیم کے چھ اہم کارندیبشیر کرد امان گجکی صدام دشتی نیاز لانگوہدایت مری اور عادل کرد شامل ہیں سیکیورٹی ذرایع کے مطابق کالعدم تنظیم کے یہ دہشت گرد مستوتگ بھاگ ناڑی سمیت دیگر حملوں میں ملوث تھے جس میں لیویز تھانہ بھاگ پولیس تھانہ بھاگ نیشنل بینک بھاگ تحصیل بھاگ سمیت ایس ایچ او بھاگ شہید لطف علی کھوسو کی شہادت اور دو پولیس اہلاکاروں کو زخمی کرنے میں ملوث تھے۔

