کوئٹہ(این این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن جعفرآبادپہنچ گئے۔جعفرآباد پہنچنے پرصوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، پارلیمانی سیکرٹری نائب امیر صوبہ انجینئر عبدالمجید بادینی ودیگرکارکنان نے اوستہ محمد میں استقبال کیاڈیرہ اللہ یار اے ون سٹی گراونڈمیں الخدمت بنوقابل انٹری سے خطاب کریں گے۔

