پسنی،کلگ کلانج کے معتبر شخصیت اور هائی اسکول کلگ کلانچ کے سینئر ٹیچر ماسٹر محراب صاحب کراچی میں اس دنیا فانی سے رخصت هوگئے.ماسٹر صاحب کی تدفین کراچی میں هوگی.
اور تعزیت کلگ کلانچ میں وصول کی جائے گی.
جسکا اعلان بعد میں کیا جائیگا.
خاندانی ذارائع

