موضع بیروت حب مین سیٹلمنٹ مکمل کیا جائے

حب (رپورٹر) حب کی پرانی قبائل شیخ ، کوہ بلوچ ،سیاہ پاد ، رئیس نے اپنے ایک مشترکہ بیان مین کہا کہ
ارضیات کو از سر نوع پیمائش اور دراستگئ
کھآ تا ہر ۳۰ سال مین ہر علاقے کآ بنیادی حق ہے –
واضح رہے کہ موضع بیروت کی 60 سال کے باد سٹمنٹ ہو رہا ہے جب حب شہر ایک کھلا میدان تھا آبادی نہ ہونے کئ برابر تھی اب یہ حال ہے ل حب شہر کئ آدھی آبادی موضع بیروت مین آباد ہے جنکے پاس نا ٹھیک کھاتا ہے نا ہئ عناسب پیمائش ہے جنکے درستگی کئ اشد ضرورت ہے
یوں ادھورا سیٹمنٹ کو روک کر ریکارڈ دوبارہ تحصیل مین بھیجنے سے علاقے کو لوگوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا
لوگ ایک خسرے سے دوسرےین آباد ہیں
ریکارڈ خستہ حال ہے
لہٰذا سینئر ممبر بورڈ سے اپیل ہے کے سیٹلمنٹ کی واپسی کآ آرڈر واپس لیکر پورے موضع کی مکمل پیمائش کرکے مقامی جدی پشتئ اراضیات ، پورے شعری آبادی انکے گھروں کا پپیمائش کرکے قانونی حق ملکیت عطا کرکے انہیں ایک با عزت اور پرسکون شہری رہنے کا آئینی اور قانونی حق دینےین اپنا کردار ادا کریں –

اپنا تبصرہ بھیجیں