بلوچستان بار کونسل کے انتخابات مکران، لسبیلہ حب ریجن میں پروفیشنل لائرز فورم کا امیدوار کامیاب

حب(این این آئی) بلوچستان بار کونسل کے انتخابات مکران، لسبیلہ حب ریجن میں پروفیشنل لائرز فورم کا امیدوار کامیاب تفصیلات کے مطابق غیر حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں مکران، لسبیلہ حب ریجن میں پروفیشنل لائرز فورم کے امیدوار جاڑین دشتی ایڈوکیٹ نے 163ووٹ لیکر میدان مار لیا جبکہ انڈیپنڈنٹ پینل کے قاسم گاجیزئی ایڈوکیٹ نے 86ووٹ حاصل کیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں