کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے اسپنی روڈپر تعمیر کئے جانے والانیا ٹراما سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، نئے ٹراما سنٹرکا افتتاح پندرہ نومبر تک متوقع ہے۔ ایم ڈی ٹراما سنٹرسول اسپتال ڈاکٹر ارباب کامران نے بتایا کہ کوئٹہ کے اسپنی روڈپر تعمیر کئے جانے والانیا ٹراما سنٹر میں ابتدائی طور پر 120زخمیوں کی گنجائش ہے جسے بڑھا کر 200تک کردیا جائے گا۔ایم ڈی ٹراما سنٹرنے بتایا کہ نئے ٹراما سنٹرکا تعمیراتی تیزی سے جاری ہے اور اس کا افتتاح پندرہ نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زردادی کریں گے نئے ٹراما سنٹر کو لیبارٹری،سٹی اسکین اور جدید مشینری سے آراستہ کیا جا رہا ہے جبکہ عملے کی تعیناتی بھی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

