قلات ( رپورٹر)قلات منگچر سے ایڈوکیٹ میر عطا اللہ لانگو کو بلوچستان بار کے رکن منتخب ھونے پر دل کی عطاءگہرایوں سےمبارک باد پیش کرتا ھوں امید کرتے ہیں میر صاحب بلوچستان کے جملہ مسائل ترجہی بنیادوں پہ حل کرینگے۔
منجانب:ممتازقبائلی شخصیت نیشنل پارٹی کےسینئررھنماعالم جان بنگلزئی

