سبی میں نومنتخب ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی کا شاندار استقبال

سبی(رپورٹر) نومنتخب ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی کا سبی آمد ، سبی کے وکلاء نے الیکشن میں کامیابی پر مبارک بادیں دی گئی راحب خان بلیدی نے الیکشن میں زبردست ووٹ دینے پر تمام وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں