چمچہ پرستی کا رائج سکہ

کوئٹہ (رپورٹر) “چمچہ پرستی کا سکہ صدیوں سے رائج ہے، اور آج بھی یہی سکہ نااہلی کو اہلیت پر، چاپلوسی کو قابلیت پر اور تعلقات کو میرٹ پر فوقیت دلواتا ہے۔”

آج کا نظامِ معاشرہ، دفتر، سیاست یا ادارہ — ہر جگہ یہ اصول غالب نظر آتا ہے کہ جو جتنا اچھا چاپلوس ہے، وہ اتنا ہی آگے ہے۔ اصل قابلیت، محنت اور خلوص کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، کیونکہ وہ “رپورٹ” نہیں بناتے، “سلامی” نہیں دیتے، اور “خوشامد” نہیں کرتے۔

ایسے ماحول میں حقیقی اہل لوگ یا تو کنارے لگا دیے جاتے ہیں یا خود ہی خاموش ہو جاتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں