ڈیر ہ بگٹی(این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کچھی کینال میں نہتے ہوئے دو چرواہے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود کچھی کینال میں نہتے ہوئے دو چرواہے عزیز ولد کرم خان ہوتکانی بگٹی عمر بارہ سال اور مر حاجی ولد میاں خان ہوتکانی بگٹی عمر دس سال جاں بحق ہو گئے پولیس اور دیگر ریسکیو کے اداروں نے کاروائی کرکے لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

