اوتھل (این این آئی) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO لاکھڑا وحید علی مگسی کی کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار، 68ہزار روپے مالیت کی چوری شدہ بجلی کی تاریں و سولر پلیٹ برآمد, لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق SSP لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی خصوصی ہدایت پر SHO لاکھڑا وحید علی مگسی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ لاکھڑا کے نقب زنی کے مقدمہ نمبر 17/2025 بجرم 380-457 ت پ میں ملوث مطلوب ملزم عبدالعزیز ولد احمد قوم داروغہ سکنہ لاکھڑا کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ بجلی کی تاریں مالیت 60,000 روپے اور سولر پلیٹ مالیت 8,000 روپے برآمد کیں۔ واضح رہے کہ گرفتار ملزم نے رات کے اوقات میں ایک گھر میں چوری چھپے گھس کر چوری کی واردات کی تھی۔لاکھڑا پولیس نے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

