ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی دشت میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی بابو محمد اکرم بہرانی دشت کے ایریا میں روڈ حادثے میں جانبحق ہوگیے جن کی لاش مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ واقع کے بارے میں مقامی انتظامیہ مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

