نوابزادہ لشکری رئیسانی کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر خط نیشنل پارٹی کو پیش

کوئٹہ (رپورٹر) وابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی جانب سے میر محمد اسحاق لہڑی کی سربراہی میں بھیجا گیا وفد مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے متعلق ان کا خط نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی کے حوالے کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں