سینیٹر جان محمد بلیدی کا واجہ سرتاج گچکی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی نے نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جنرل سیکریٹری واجہ سرتاج گچکی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں