عبدالرؤف بلوچ کا واجہ سرتاج گچکی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مند ( رپورٹر)نیشنل پارٹی کے متحرک کارکن عبدالرؤف بلوچ نے نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جنرل سیکریٹری واجہ سرتاج گچکی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں