نیشنل پارٹی تحصیل پی بی 43 الرٹ

کوئٹہ (رپورٹر) کل مورخہ 7 اکتوبر بروز جمہ سہ پہر 4 بجے کوئٹہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس پارٹی کے رجسٹریشن آفس جناح ٹاؤن میں منعقد ہوگی جس میں پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ، صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ چنگیز حئی بلوچ، ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی سمیت پارٹی کے دیگر قائدین شرکت کریں گے۔ لہذا (پی بی 43) کے مختلف یونین کونسلوں کے زمہ دار دوست وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی شرکت یقینی بنائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں