ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ایس ایس پی نصیرآباد کا بڑا اقدام ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے اور اقلیتی پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی دینے کے بجائے کھاتہ پر رہنے پر ایک کمپیوٹرآپریٹر سمیت دو پولیس اہلکار سروس سے برطرف جبکہ تین ہیڈ محررز کی تین سال سروس ضبط اور ا و ایس آئی کی حوالدار سے سرزنش سپاہی بنا دیا گیا ایک محرر ضلع بدر کر دیا گیا پولیس کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد نے کھاتے پر ملازمین کو چھوڑنے پر تین پولیس تھانوں کے ہیڈ محررز کی تین سال سروس ضبط جبکہ پولیس تھانہ ایک ہیڈ محرر عبداللہ سولنگی کو ضلع نصیرآباد سے ضلع جھل مگسی تبادلہ کر دیا گیا کمپیوٹر آپریٹر ساحل خان کو ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے اور اقلیتی کوٹے پر پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کی بجائے مسلسل کھاتہ پر رہنے پر سروس سے بر طرف کر دیئے گئے جبکہ او آئی ایس برانچ کے حوالدار خلیل احمد سومرو کی سرزنش حوالدار سے سپاہی بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرینڈر کر دیا
- عالمی ہنگر انڈیکس میں پاکستان کی صورتِ حال تشویش ناک، مؤثر حکومتی اقدامات سے غذائی تحفظ بہتر بنایا جا سکتا ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،مہراللہ بادینی
- مراکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات دستیابی،عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
- پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت،مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، میر ریاض احمد شاہوانی
- کوئٹہ میں موسم سرد ہونے کیساتھ ہی گیس پریشر میں کمی،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کے تحفظ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء لانگو
- بلوچستان پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،گورنر بلوچستان
- خاران: چوری کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق، ملزمان فرار، پولیس کی تفتیش جاری
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک

