ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم ڈاکو لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون،موٹرسائیکل چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد دو مختلف واقعات ڈکیت مچھلی ڈیلر سے پانچ لاکھ روپے نقدی موٹر سائیکل تین موبائل فون چھین لیے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی سے رکشہ چوری کر لیا گیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود سید نور محمد شاو بھٹی محلہ پل کے مفام پر مچھلی ڈیلر غلام حیدر سولنگی سے نا معلوم مسلح ڈاکوو گن پوائنٹ پر ان سے پانچ لاکھ روپے نقدی ون ٹو فاییو موٹر سائیکل تین موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی خزانہ افس کے عقب مین گزشتہ شب نا معلوم چور محمد رحیم رند کا چگنچی رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں