کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس رانا محمد عامر نواز، جسٹس سردار احمد خان حلیمی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جمعہ 7 نومبر کو سندھ صوبائی بوائے سکاوٹس کے ممبر نیشنل کونسل جسٹس(ر)حسن فیروز و نیشنل ہیڈ کوارٹر کے ڈائریکٹر ایڈلٹ ٹریننگ لیاقت اعوان سمیت دیگر مدعا علیہان کو چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے مدعا علیہان کو چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے مجوزہ انتخاب مقررہ 10 نومبر 2025 پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اتخابی عمل کو روک کر فریقین کو 19 نومبر 2025 کو عدالت میں طلب کیا ہے۔

