سید ملا برکت بلوچ کی سردار اسلم بزنجو سے ملاقات، سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو

کراچی(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سید ملا برکت بلوچ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سردار اسلم بزنجو سے کراچی میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی معاملات اور بلوچستان میں درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر نیشنل پارٹی کے فعال کارکن سیٹھ حبیب دشتی اور ڈاکٹر یونس بلوچ بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں