امریکا، پاکستانی سفیر کی وسط ایشیا امور کے معاون سیکرٹری سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے محکمہ خارجہ میں جنوب اور وسط ایشیائی امور بیورو کے معاون سیکریٹری پال کاپرسے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غو ر آئے۔اس موقع پر پال کپور نے کہا کہ ملاقات میں امریکا پاکستان تعلقات میں پیشرفت کے طریقوں پر بات کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ ان امور پر بھی بات کی گئی کہ کس طرح دونوں ملکوں کو زیادہ خوشحال اور محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں